آبلۂ دل

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - دل کے پھپھولے، وہ سوزش جو کسی کے رشک و حسد سے دل میں پیدا ہو۔ (فرہنگ آصفیہ، 90:1)

اشتقاق

دو فارسی اسما 'آبلہ' اور 'دل' کے درمیان کسرۂ اضافت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر